ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکراتکارسید عباس عراقچی نے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں جنیوا مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے اس گفتگو میں جنیوا معاہدے کو فوری طور پر عملی جامہ پہنانے پر تاکید کرتےہوئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مذاکرات کو جاری رکھنے پر تاکید کی۔
.......
/169